وزیراعظم نوازشریف اظہارتعزیت کیلئے مرحوم جہانگیربدرکے گھر پہنچ گئے
اللہ مرحوم جہانگیربدرکوجواررحمت میںجگہ دے،جہانگیربدربہت اچھے سیاستدان اورانسان تھے،جہانگیربدرمخالفین کے بارے میں بھی عزت سے بات کرتے تھے۔وزیراعظم نوازشریف کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 19 نومبر 2016 16:13
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19نومبر2016ء) :وزیراعظم محمدنوازشریف اظہارتعزیت کیلئے پیپلزپارٹی کے رہنما مرحوم جہانگیربدرکے گھر پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد نوازشریف مرحوم جہانگیربدرکے گھر ان کی وفات پراہل خانہ سے اظہارتعزیت کی اورمرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعابھی کی۔وزیراعظم نوازشریف کے ہمراہ ان کے صاحبزادے حسین نوازبھی تھے۔
مرحوم جہانگیربدرکی رہائشگاہ پروزیراعظم نوازشریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ مرحوم جہانگیربدر کوجواررحمت میںجگہ دے۔(جاری ہے)
اللہ انہیںکروٹ کروٹ اپنی رحمتوںمیں رکھے۔جہانگیربدربہت اچھے سیاستدان اور انسان تھے۔جہانگیربدرمخالفین کے بارے میں بھی عزت سے بات کرتے تھے۔میرابڑااچھا تعلق تھا۔شادی کی تقریب میںبھی شرکت کی تھی۔اور آج مجھے ان کے گھران دکھی لمحات میں بھی آناپرا۔انہوں نے کہا کہ وہ دل کے صاف تھے اور صاف بات کرتے تھے۔جہانگیربدرمجھے بھی اچھے لگتے تھے۔میرا ان کے ساتھ بڑااچھا تعلق تھا۔یہ تعلق ان کی اوکلادکے ساتھ بھی جاری رہے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سیاست میں ایسے منجھے سیاستدانوں کے آنے سے سیاست مزید مضبوط ہوگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.