فورسز کی کارروائی ،کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں2 دہشت گرد گرفتار

ہفتہ 19 نومبر 2016 16:34

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 نومبر2016ء) بلوچستان کے علاقے حب میں سیکورٹی فورسز نے کا رروائی کر تے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں2 مبینہ دہشتگرد کو گرفتار کر لیا ایف سی ترجمان کے مطابق حب شہر میں ایف سی اور حساس اداروں نے کا رروائی کر تے ہوئے کالعدم تنظیم کی2 مبینہ دہشتگرد کو گرفتار کر لیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔۔

متعلقہ عنوان :