فیصل آباد،کپڑوں میں آگ لگنے سی12سالہ لڑکی جھلس گئی، ہسپتال منتقل

ہفتہ 19 نومبر 2016 16:26

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 نومبر2016ء)کپڑوں میں آگ لگنے سی12سالہ لڑکی جھلس گئی جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، تفصیلات کے مطابق بکر منڈی روڈ پر واقع آغا ٹائون کے رہائشی محمد رمضان کی 12سالہ بیٹی مصباح چولہا جلاتے ہوئے کپڑوں میں آگ لگنے کے باعث جھلس گئی تھی جسے طبی امداد کیلئے ریسکیو 1122نے الائیڈ ہسپتال منتقل کر ایا ہے ۔