ْپاکستان کے ساتھ معاشی شراکت داری سے براہ راست امریکہ کو فائدہ ہوا ، امریکی محکمہ خارجہ

ہفتہ 19 نومبر 2016 16:23

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 نومبر2016ء) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ امریکہ کی معاشی شراکت داری سے براہ راست امریکہ کو فائدہ ہو گا ۔

(جاری ہے)

رپورٹ میں کہا گیاہے کہ پاکستان 190 ملین نفوس پر مشتمل معاشی طورپر ترقی کرتا ملک ہے اور اس کے ساتھ شراکت داری سے امریکی بزنس اور برآمدات میں اضافہ ہوا اور سیاسی شعبے میں ترقی کو بھی فروغ ملا