قوال امجدصابر قتل کیس،گرفتارملزمان 2دسمبرتک جسمانی ریمانڈپرپولیس کے حوالے

ہفتہ 19 نومبر 2016 16:16

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 نومبر2016ء) کراچی میں انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قوال امجدصابرکے مقدمہ قتل میںگرفتارملزمان کو2دسمبرتک جسمانی ریمانڈپرپولیس کے حوالے کردیاتفصیلات کے مطابق کراچی میں انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالتوںکی منظم عدالت میں مایہ نازقوال امجدصابری کے مقدمہ قتل میں گرفتارکالعدم لشکرجھنگوی کے گرفتارملزمان عاصم کیپری اوراسحاق کوانویسٹی گیشن پولیس کی جانب سے پیش کیاگیاجہاںپرعدالت نے پولیس کی جانب سے مقدمہ میںتفتیش کے لیے ریمانڈکی درخواست منظورکرتے ہوئے 2جسمانی ریمانڈپرپولیس کے حوالے کردیاپولیس مذکورہ ملزمان کااب تک 9مقدمات میں ریمانڈحاصل کرچکی ہے ۔۔

متعلقہ عنوان :