عالمی بنک کے نمائندوں سے بات چیت کے لئے پاکستانی وفد واشنگٹن پہنچ گیا

ہفتہ 19 نومبر 2016 16:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 نومبر2016ء) سیکرٹری پانی و بجلی یونس دھاگہ کی قیادت میں ایک پاکستانی وفد عالمی بنک کے نمائندوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے واشنگٹن پہنچ گیاہے میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی وفد 850 میگاواٹ کارٹل اور 330 میگاواٹ پر مشتمل ہائیڈرو الیکٹرک پاورپروجیکٹس کا معاملہ اٹھائیں گے تاکہ اس کا حل نکل سکے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے حوالے سے کہا گیا کہ چند اقدامات ایسے ہیں جس کو ہر پارٹی نے حتمی فیصلے سے قبل اٹھائے ہیں جو ثالثی عدالت کے قیام کے بارے میں ہوں گے

متعلقہ عنوان :