وزیر داخلہ چوہدری نثار کا لندن کے ہسپتال میں آنکھوں کا آپریشن، تیزی سے روبصحت
ہفتہ 19 نومبر 2016 15:35
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے لندن کے ایک ہسپتال میں اپنی آنکھوں کا آپریشن کرایا ہے جس کے بعد وہ تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں۔ذرائع کے مطابق چوہدری نثار کے ہمراہ انکی فیملی بھی ہے ۔چوہدری نثار علی خان نے آنکھوں میں تکلیف کے باعث لاہور کے ہسپتال میں اپنا طبی معائنہ بھی کرایا تھا۔وزیر داخلہ کے دوستوں نے انکی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سفیر آمنہ بلوچ کا ایچ بی ایل کی برسلز برانچ کا دورہ ، کنٹری منیجر سے ملاقات
-
وفاقی وزیرداخلہ کا ملک بھر میں اوور بلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے اور ملوث عملے کے خلاف بلا امتیازکارروائی کا حکم
-
وزیراطلاعات شرجیل میمن کا انڈس ہائی وے پرروڈ حادثے پر انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس
-
دیپالپور ،دوران ڈکیتی ڈاکوئوں نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کانشانہ بنا ڈالا
-
2023ء میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ کون سے پاس ورڈز استعمال ہوئے؟
-
گورنرپنجاب سے روس کے سفیرالبرٹ کوریو کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
سعودی عرب ہمارے لئے حرمین شریفین کے حوالے سے ہمیشہ سے ہی عقیدت و احترام کا محور اور ایمان و اسلام کا مرکز ٹھہرا ،اسد قیصر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو اسپتال یا اڈیالہ جیل سے کہیں بھی دوسری جگہ بغیر اجازت منتقل کرنے سے روک دیااور پرویز الٰہی کا باقاعدہ علاج جاری رکھنے کا حکم
-
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر فائرنگ کے تبادلے میں7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
اسرائیل کے ’بہت ہی چھوٹے حملے کا بھی سخت اور بڑا جواب‘ دیا جائے گا، ایران
-
ترک کمپنیاں پاکستان کی سرمایہ کاری دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھائیں، صدر مملکت آصف علی زرداری کی ترکیہ کےسفیر سے گفتگو
-
چیف الیکشن کمشنر بیرون ملک جزیروں کے مزے لینے گئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.