انونشن ٹو انونشن سمینار میں زرعی یونیورسٹی کے طلبہ کی تیسری پوزیشن

ہفتہ 19 نومبر 2016 15:07

پشاور۔19نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2016ء)انجینئر نگ یونیورسٹی پشاور میں منعقدہ دوروزہ انونشن ٹو انونشن سمینار میں زرعی یونیورسٹی پبلک سکول اینڈ کالج کے طلبہ نے ماڈل سازی کے مقابلے تیسری پوزیشن حاصل کرلی ۔