پشاورسیکیورٹی اداروں کا مشترکہ آپریشن ‘65افراد گرفتار‘ایس ایم جی،6بندوق،2رائفل اور 10پستول برآمد

ہفتہ 19 نومبر 2016 14:45

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 نومبر2016ء)پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقہ شیخان میں مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے 65افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے،برآمد اسلحے میں ایس ایم جی،6بندوق،2رائفل اور 10پستول شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقہ شیخان میں مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے 65افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے،برآمد اسلحے میں ایس ایم جی،6بندوق،2رائفل اور 10پستول شامل ہیں۔پولیس کے مطابق گرفتار افراد کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے