جتنی توقع کررہے تھے پاکستان نے اتنا اچھاپرفارم نہیں کیا۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 نومبر 2016 13:58

جتنی توقع کررہے تھے پاکستان نے اتنا اچھاپرفارم نہیں کیا۔ چیف سلیکٹر ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19نومبر 2016ء) : قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ہم جتنی توقع کررہے تھے پاکستان نے اتنا اچھاپرفارم نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم اچھی کارکردگی دکھائے گی۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم نے انگلیڈ کے خلاف بھی کم بیک کیا تھا۔ ہمیں اُمید ہے کہ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف بھی کم بیک کرے گی۔ چیف سلیکٹر نے میڈیا سے گفتگو میں مزید کہا کہ تین چارماہ سے ٹیم اچھا پرفارم کررہی ہے۔ ٹیم کو چاہئیے کہ اپنی اچھی پرفارمنس کو برقرار رکھے۔

متعلقہ عنوان :