سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا روزنامہ دنیا کے چیف رپورٹر سید ظفر ہاشمی کے چچا کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہفتہ 19 نومبر 2016 14:12

سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا روزنامہ دنیا کے چیف رپورٹر سید ظفر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے روزنامہ دنیا کے چیف رپورٹر سید ظفر ہاشمی کے چچا سید دلاور حسین کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں دونوں رہنمائوں نے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :