افغان صوبے ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملہ ، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک ۔ افغان میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 نومبر 2016 12:10

کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19نومبر 2016ء) : افغان صوبے ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملہ ہوا۔ افغان میڈیا کے مطابق امریکی ڈرون حملے میں 8 افراد ہلاک ہوئے۔ ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق داعش سے ہے جبکہ ہلاک ہونے والوں میں داعش کا ایک اہم کمانڈر بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :