بھارت کی جانب سے بھمبر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ ۔ آئی ایس پی‌آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 نومبر 2016 11:20

بھارت کی جانب سے بھمبر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ ۔ آئی ایس پی‌آر

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19نومبر 2016ء) : بھارت کی جانب سے بھمبر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی جانب سے بروہ اور ٹانڈر کے علاقوں میں فائرنگ کی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی اشتعال انگیزی کی جانب سے فائرنگ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے کارروائی کرتے ہوئے دندان شنک شکست دی۔

متعلقہ عنوان :