ذاکر نائیک پر مقدمہ درج ہونے کے بعدبھارتی تفتیشی ادارےکی 10 مقامات پر تلاشی

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 19 نومبر 2016 09:19

ذاکر نائیک پر مقدمہ درج ہونے کے بعدبھارتی تفتیشی ادارےکی 10 مقامات پر ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19نومبر۔2016ء) ذاکر نائیک پر مقدمہ درج ہونے کے بعدبھارتی تفتیشی ادارےکی 10 مقامات پر تلاشی لی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے مختلف مقامات پرتلاشی لی۔

(جاری ہے)

ذاکر نائیک اور دیگر کیخلاف انسداد دہشتگردی قوانین کے تحت مقدمہ درج ہے۔ بھارتی قومی تحقیقاتی ادارے کے ڈی جی کے مطابق ذاکر نائیک کو تفتیش کے لئے بھی بلایا جائے گا۔