ہمارا موقف وہی ہے جو پہلے دن سے ہے، شاہ محمود قریشی

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 19 نومبر 2016 08:54

ہمارا موقف وہی ہے جو پہلے دن سے ہے، شاہ محمود قریشی

مانچسٹر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19نومبر۔2016ء) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اُن کا پانامہ لیکس پر موقف وہی ہے جو پہلے دن سے تحریک انصاف کا ہے۔

(جاری ہے)

برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں‌ نے کہا کہ اپنامقدمہ پیش کریں گے، عدالت سے انصاف کی توقع کرتے ہیں۔ہمارا کیس ٹھوس ہے،ابھی تو ابتدا ہے۔ واضح ہو گیا ہےکہ کیس اصل میں کیا ہے۔ عدالتی فیصلے کا احترام کریں گے۔ قطری شہزادےکےخط پرپوری قوم مسکرارہی ہے

متعلقہ عنوان :