پاکستان پیپلز پارٹی نے رہنما قمر زمان کائرہ کو پنجاب کا صدر مقرر کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 نومبر 2016 17:14

پاکستان پیپلز پارٹی نے رہنما قمر زمان کائرہ کو پنجاب کا صدر مقرر کر ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18 نومبر 2016ء) : پاکستان پیپلز پارٹی نے قمر زمان کائرہ کو پنجاب کا صدر مقرر کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے قمر زمان کائرہ کو پیپلز پارٹی پنجاب کا صدر مقرر کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل جہانگیر بدر پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر تھے۔