احمدیار، معمولی جھگڑے پر 2افراد کی فائرنگ سے 55سالہ شخص کو قتل کردیا گیا

جمعہ 18 نومبر 2016 16:48

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2016ء) معمولی جھگڑے پر 2افراد کی فائرنگ سے 55سالہ شخص کو قتل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں91/EBمیں نظام موہل کو معمولی جھگڑے پر ناصر اور امیر حمزہ نے فائرنگ کرکے گھر میں قتل کردیا ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے نعش کوقبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے آر ایچ سی ہسپتال محمد نگر پہنچادیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :