پاکپتن، معمولی مذاق پر فائرنگ کرکے چالیس سالہ شخص کو قتل کر دیا گیا

جمعہ 18 نومبر 2016 16:45

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2016ء) چک91-EB ۔معمولی مذاق پر فائرنگ کرکے چالیس سالہ شخص کو قتل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چک 91-EB کے محمد امیتاز کا والدچالیس سالہ مقتول نظام دین اور دوملزموں ناصر ، امیر حمزہ ایک میں میں موجود تھے آپس میں بات چیت جاری تھی اس دوران معمولی مذاق پر دونوں فریق میں تلخ کلامی ہو گئی تو دوملزموں ناصر ، امیر حمزہ نے فائرنگ کرکے چالیس سالہ مقتول نظام دین شدید زخمی کر دیا اسکو ہسپتال منقتل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :