گورنر خیبر پختونخواہ سے ڈگری لینے سے انکار کرنے والے طالبعلم نے عمران خان سے ڈگری وصول کرلی
سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 نومبر 2016 13:27
پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18 نومبر 2016ء) : پشاور یونیورسٹی کے کانووکیشن کے دوران نبی شاہ نامی ایک طالبعلم نے گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا کے ہاتھوں سے ڈگری لینے سے انکار کر دیا تھا۔ نبی شاہ کا کہنا تھا کہ یہ حکومت کرپٹ ہے اور کرپٹ حکومت کے گورنر سے ہرگز ڈگری قبول نہیں ہے۔
(جاری ہے)
تاہم اب نبی شاہ کو پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کے ہاتھوں ڈگری موصول ہو گئی ہے۔
عمران خان اور پرویز خٹک نے خود نبی شاہ کو ڈگری دی۔ جس پر نبی شاہ کی خوشی کی کوئی انتہا نہ رہی۔ یاد رہے کہ اس تمام تر صورتحال پر گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا کا کہنا تھا کہ ہر کسی کو حق رائے دہی حاصل ہے۔ انہوںنے انتظامیہ سے درخواست بھی کی تھی طالبعلم نے اپنا موقف پیش کیا ہے لہٰذا طالبعلم کو رہا کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.