چشتیاں، رکشہ کی موٹر سائیکل سے ٹکر، خاتون جاں بحق ، ایک شخص زخمی
تازہ ترین : 1

چشتیاں، رکشہ کی موٹر سائیکل سے ٹکر، خاتون جاں بحق ، ایک شخص زخمی

چشتیاں۔17نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)رکشہ کی موٹر سائیکل سے ٹکرکے نتیجہ میں خاتون جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا،نواحی قصبہ لنڈا بھڈیرہ کی رہائشی خاتون فیض الٰہی اپنے عزیز کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جارہی تھی کہ دونوںمخالف سمت سے آنے والے رکشہ سے ٹکراکر زخمی ہوگئے ۔ فیض الٰہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی جبکہ شدید زخمی اکمل کو تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال چشتیاں داخل کرادیا گیا ہے ۔
وقت اشاعت : 17/11/2016 - 22:07:31

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں