طلباء مستقبل کے معمار اور ملک و ملّت کی پہچان ہیں، محنت و لگن کے ساتھ تعلیم پر توجہ مرکوز کرکے عملی زندگی میں اپنی خدمات پیش کیں
بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کے وائس چانسلر انجینئر محمدامین
جمعرات 17 نومبر 2016 20:42
(جاری ہے)
بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئر نگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کے وائس چانسلربریگیڈیئر(ر)انجینئر محمدامین نے طلباء کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ آنے والی عملی زندگی میں آپ پر بہت بڑی ذمہ داری عائد ہونے والی ہے ۔
اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ پروفیشنل تعلیم حاصل کرکے باصلاحیت انجینئرز بنیں ۔خود اعتمادی ، حوصلہ ایک طالب علم کا ہنر ہونا چاہئے ۔ آج بلوچستان میں بھی اللہ تعالیٰ نے ہماری نسل نو کوٹیلنٹ سے نوازا ہے ۔ انکے لئے موقع ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں کا بھر پور فائدہ اٹھا کر علمی زندگی اور عملی زندگی میں اپنا کر معاشرے کے لئے ایک اعلیٰ مثال قائم کریں ۔ آپ سے پیش رو انجینئرز بھی اسی ادارے سے تعلیم حاصل کرکے فارغ ہوچکے ہیں اور آج وہ مختلف حیثیتوں سے اپنی صلاحیتوں کا جوہر منوا کر عملی زندگی میں خدمت سرانجام دے رہے ہیں ۔ ملکی خدمت آپ کی بھی منتظر ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.