بلوچستان پبلک سروس کمیشن کی محکمہ صحت میں میڈیکل آفیسر کی اسامی پر تعیناتی کی ..
تازہ ترین : 1

بلوچستان پبلک سروس کمیشن کی محکمہ صحت میں میڈیکل آفیسر کی اسامی پر تعیناتی کی سفارش

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق جے پرکاش سیتلانی کومحکمہ صحت میں میڈیکل آفیسر (بی۔17) تعیناتی کی سفارش کی گئی ہے۔
وقت اشاعت : 17/11/2016 - 20:42:35

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں