درگاہ شاہ نورانی کو بند کرنے کا فیصلہ قابل قبول نہیں ، حکومت روحانی خانقاہوں کو بند کرنے کی بجائے سیکورٹی فراہم کرے
جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی رہنما مفتی محمد حیا ت القادری کا تقریب سے خطاب
جمعرات 17 نومبر 2016 20:40
(جاری ہے)
ورکنگ بائونڈری پر بھارتی فائرنگ عالمی قوانین کے منافی ہے اقوام متحدہ بھار ت کی اشتعال انگیزی کا نوٹس لے بھارت پاکستان کے امن پسند رویے کو کمزوری سمجھ رہا ہے اس لئے بھارتی اشتعال انگیزی کامنہ توڑ جواب دینے کی ضرورت ہے بھارت کے جارحانہ عزائم کو ناکام بنانے کیلئے قوم متحد ہے مزارات اولیاء کی بے حرمتی کرنے والے دنیا و آخرت میں رسوا ہونگے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکز اہلسنت دارالعلوم جامعہ غوثیہ رضویہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا الحاج مفتی محمد حیات القادری نے مزید کہا کہ ملکی استحکام و دین کی سر بلندی کیلئے قوم کو حب رسول کی بنیاد پر متحد کریں گے پاکستان شمع رسالت کے پروانوں کی سرزمین ہے بے گناہوں کا خون بہانے والے مفسدین ہیںکتاب و سنت کے خلاف قانون سازی برداشت نہیں کی جائے گی اہل حق پاکستان کے دفاع کیلئے تن ، من اور دھن کی بازی لگائیں گے عقیدہ و نظریہ کو سیاست پر قربان نہیں کیا جاسکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.