آرمی چیف نے ایم کیو ایم رکن اسمبلی رشید گوڈیل کی خیر یت دریا فت

جمعرات 17 نومبر 2016 20:26

آرمی چیف نے ایم کیو ایم رکن اسمبلی رشید گوڈیل کی خیر یت دریا فت
ا سلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2016ء) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ختم ہونے کے بعدآرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ایم کیو ایم رہنماء رشید گو ڈیل سے غیر رسمی ملاقات ہوئی ،آرمی چیف نے ایم کیو ایم رہنماء کی خیریت دریافت کی اور کہا کہ گو ڈیل صاحب آپ کا کیا حال ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر رشید گوڈیل نے کہا اب اللہ کا شکر ہے خیر یت سے ہوں۔