ریلوے انتظامیہ نے لاہور تا کوئٹہ چلنے والی اکبر ایکسپریس کو قلعہ شیخوپورہ اسٹیشن پر 2منٹ کیلئے رٴْکنے کی اجازت دیدی

جمعرات 17 نومبر 2016 20:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 نومبر2016ء) ریلوے انتظامیہ نے لاہور۔ کوئٹہ۔ لاہور کے درمیان چلنے والی اکبر ایکسپریس کو قلعہ شیخوپورہ ریلوے اسٹیشن پر 2منٹ کے لئے رٴْکنے کی اجازت دیدی ہے‘عوام کو یہ سہولت تین ماہ کے لئے عارضی طورحاصل ہوگی اس فیصلے پر فوراً عمل درآمد ہوگا۔

متعلقہ عنوان :