صوبائی زکوة کونسل نے تعلیمی وظائف کی مد میں دینی مدارس کیلئے 2کروڑ 75لاکھ روپے کا اجراء کردیا
9اضلاع کے 62دینی مدارس کے 3982طلبا و طالبات مستفید ہو ںگے،پی وی ٹی سی کے زیر انتظام چلنے والے 131نئے فنی تربیتی ادارہ جات کی فہرست بندی کی ہدایت کر دی ، چیئرمین صوبائی زکوة کونسل جسٹس (ر )اختر حسین کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلے
جمعرات 17 نومبر 2016 20:24
(جاری ہے)
اس امر کا فیصلہ صوبائی زکوة کونسل پنجاب کے چیئرمین جسٹس (ر ) اختر حسن کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کیا گیا جس میں سیکرٹری زکوة و عشرمحمد حسن اقبال،ایڈ منسٹریٹرزکوةپنجاب محمد یوسف بٹ،کونسل کے اراکین حافظ فضل رحیم اشرفی،حافظ زبیر احمد ظہیر، سعید احمدانصاری ،محمد اظہر فاروقی،محترمہ تنویر کوثرکے علاوہ محکمہ خزانہ ،لوکل گورنمنٹ اور سوشل ویلفیئرکے سیکرٹری صاحبان کے نمائندگان نے شرکت کی۔
جسٹس (ر) اخترحسن نے اجلاس میں موجود محکمہ زکوة وعشرکے افسران کو جاری کردہ رقوم فوری طور پر جاری کرنے کی ہدایت کی۔اجلاس میں پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے زیر انتظام چلنے والے 131نئے فنی تربیتی ادارہ جات کی فہرست بندی کرنے اوراس ضمن میں جلد رپورٹ پیش کرنے کے علاوہ دیگر اموربھی زیر بحث آئے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کالونی کی مسجد میں رمضان المبارک کی 25ویں رات ختم القرآن کی محفل
-
امتحانی سنٹرز میں غیر متعلقہ لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.