چشتیاں، خاتون موٹر سائیکل رکشہ کے درمیان تصادم میں جاں بحق
تازہ ترین : 1
چشتیاں، خاتون موٹر سائیکل رکشہ کے درمیان تصادم میں جاں بحق

چشتیاں، خاتون موٹر سائیکل رکشہ کے درمیان تصادم میں جاں بحق

چشتیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) نواحی قصبہ لنڈا بھڈیرہ کی رہائشی خاتون موٹر سائیکل رکشہ کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں جاں بحق ۔ بیان کیا جاتا ہے کہ متوفیہ فیض الٰہی اپنے عزیز کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ مخالف سمت سے آنے والے رکشہ سے ٹکراکر زخمی ہوگئے ۔ فیض الٰہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی جبکہ شدید زخمی اکمل کو تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال چشتیاں داخل کرادیا گیا ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 20:21:19

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں