دنیا کی سب سے زیادہ محنتی قوموں کی فہرست جاری
تازہ ترین : 1

دنیا کی سب سے زیادہ محنتی قوموں کی فہرست جاری

ٹورنٹو (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17نومبر2016ء) دنیا کی سب سے زیادہ محنتی قوموں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے زیادہ محنتی قوموں کی دلچسپ فہرست سامنے آئی ہے۔ فہرست میں ایشیائی،امریکی ،کینیڈین اور میکسیکن سب سے زیادہ محنتی قرار دیے گئے ہیں جو اپنی ملازمت میں ملنے والی سالانہ چھٹیاں کم سے کم استعمال کرتے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب عرب امارات ،فرانس اور اسپین والے سالانہ کوئی چھٹی نہیں چھوڑتے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 19:19:47

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں