ولید اقبال کا تنظیم سازی کیلئے ہنگامی اجلاس بلانے اور حالیہ گرفتار ورکرز کو میڈل دینے کا اعلان
جمعرات 17 نومبر 2016 20:18
(جاری ہے)
کل بروز ہفتہ شام 5بجے ڈاکٹرز، ساڑھے پانچ بجے ٹریڈرز، 6بجے لیبر اورساڑھے چھ بجے وکلاء کی ایگزیکٹو کونسل کا ماڈل ٹائون آفس میں اجلاس بلایا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ولید اقبال کا کہنا ہے کہ شریف حکومت کے مظالم کا سامنے کرکے جیلیں کاٹنے والے ورکرز ہمارے ہیروز ہیں اس لئے بروز اتوار ان کے اعزاز میں دوپہر ایک بجے پروقار تقریب منعقد کی جارہی ہے جہاں ان کارکنوں کومیڈلز دیکر ان کا حق ادا کیاجائیگا۔ انہوںنے کہا کہ تحریک انصاف میںہر سطح پر ہنگامی طور پرتنظیم سازی کی جارہی ہے جس کیلئے اجلاسوں میںمشاورت اورفیصلے کئے جائیں گے ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.