آصفہ بھٹوزرداری کا پائوں میں موچ کے بعد صحت یابی کی دعاکر نیوالوں کو شکریہ

میرے ٹخنے میں تین جگہ فریکچر ہوا سرجری کامیاب ہوگئی ہے اور انشااللہ بہت جلد اپنے پیروں پر کھڑی ہوجائوں گی ‘آصفہ

جمعرات 17 نومبر 2016 20:18

آصفہ بھٹوزرداری کا پائوں میں موچ کے بعد صحت یابی کی دعاکر نیوالوں کو ..
ْلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 نومبر2016ء) چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو کا پائوںکے فر یکچر کے بعد صحت یابی کی دعاکر نیوالوں کو شکریہ ۔

(جاری ہے)

جمعرات کوآصفہ بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ میں سب کی محبت اور دعائوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں، میرے ٹخنے میں تین جگہ فریکچر تھا ، سرجری کامیاب ہوگئی ہے اور انشااللہ بہت جلد اپنے پیروں پر کھڑی ہونگی۔