وزیرداخلہ چودھری نثار سے برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ اور لارڈ نذیر کی لندن میں ..
تازہ ترین : 1

وزیرداخلہ چودھری نثار سے برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ اور لارڈ نذیر کی لندن میں ملاقات

لندن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17نومبر2016ء) وزیرداخلہ چودھری نثار سے برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ اور لارڈ نذیر کی لندن میں ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے لندن میں برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ اور لارڈ نذیر سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں۔ ملاقاتوں میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل سمیت ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 19:00:13

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں