چیف الیکشن کمشنر تربیتی پروگرام کے شرکاء میں (کل) سرٹیفکیٹ تقسیم کریں گے
تازہ ترین : 1

چیف الیکشن کمشنر تربیتی پروگرام کے شرکاء میں (کل) سرٹیفکیٹ تقسیم کریں گے

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا (کل) جمعہ کو 2 بجے استعداد کار میں اضافہ کیلئے تربیتی پروگرام کے دوسرے بیج کے شرکاء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کریں گے۔ اس ضمن میں تقریب پوسٹل سٹاف کالج میں منعقد ہو گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 20:06:24

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں