چارسدہ، سرو میں پا ک آرمی،ایف سی اور پولیس کا مشترکہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
تازہ ترین : 1

چارسدہ، سرو میں پا ک آرمی،ایف سی اور پولیس کا مشترکہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

�شتبہ افراد گرفتار،دستی بم ، 11ایس ایم جی ، 10شارٹ گن ، 82میگزین ، 22پستول،1800کارتوس برآمد

چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) سرو میں پا ک آرمی اور پولیس کے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنکے دوران12مشتبہ افراد گرفتارکر لئے گئے۔ ان کے قبضے سی10دستی بم ، 11ایس ایم جی ، 10شارٹ گن ، 82میگزین ، ، 22پستول،1800کارتوس برآمد کئے گئے۔ تھانہ سروکلے میںسیکورٹی فورسز، ایف سی اور پولیس نے مشترکہ آپریشن میں حصہ لیا۔ گرفتار افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا۔
وقت اشاعت : 17/11/2016 - 19:52:25

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں