حکمران تاخیری حربوں کے ذریعے عدالتی احتساب سے نہیں بچ سکتے‘چیئرمین سنی اتحاد کونسل
بھارت اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، بلدیاتی اداروں کو اختیارات دیئے جائیں ‘صاحبزادہ حامدر ضا
جمعرات 17 نومبر 2016 19:49
(جاری ہے)
صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ پانامہ لیکس کے مقدمہ کو غیر ضروری طور پر لٹکایا جارہا ہے۔ پاک فوج نے دفاع وطن اور انسداد دہشتگردی کیلئے بے مثال قر بانیاں دی ہیں۔ حکومت بھارت کی پاکستا ن میں مداخلت کو عالمی سطح پر بے نقا ب نہیں کرسکی۔
ہمار ا وزیر اعظم کل بھوشن کا نام کیوں نہیں لیتا۔ پاکستانی قوم کو اپنی بہادر افواج پر فخر ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ غریب عوام غربت اور مہنگائی کی آگ میں جل رہی ہے لیکن حکمرانوں کو عوامی مشکلات کا کو ئی احساس نہیں۔حکومت نے داعش جیسے سنگین خطرے سے بھی آنکھیں بند کررکھی ہیں۔ پنجاب میں دہشتگردی کے خلاف آپریشن نہ ہوا تو ضرب عضب میں پاک فوج کی قر بانیاں ضائع ہو جائینگی۔ بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم خطے کے تمام ممالک کیلئے خطرہ ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.