میرے بیٹوں‌ کونہیں،بیٹی مریم کوسیاست میں دلچسپی ہے۔وزیراعظم نوازشریف
تازہ ترین : 1
میرے بیٹوں‌ کونہیں،بیٹی مریم کوسیاست میں دلچسپی ہے۔وزیراعظم نوازشریف

میرے بیٹوں‌ کونہیں،بیٹی مریم کوسیاست میں دلچسپی ہے۔وزیراعظم نوازشریف

آپ کی بیٹی سیاست میں کامیاب رہے گی۔ترک صدرطیب اردوان کانوازشریف کوجواب

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17نومبر2016ء):وزیراعظم نوازشریف نے ترک صدرطیب اردوان کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہواہے۔نوازشریف نے ترک صدر سے کہاکہ میرے بیٹوں کوسیاست میں دلچسپی نہیں ہے۔جبکہ میری بیٹی مریم کوسیاست میں دلچسپی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اور ترک صدرطیب اردوان میں ملاقات کے دوران ذاتی معاملات پربھی گفتگو ہوئی۔جس میں نوازشریف نے کہا کہ میری بیٹی مریم کوسیاست میں دلچسپی ہے۔جبکہ میرے بیٹوں کوسیاست میں دلچسپی نہیں ہے۔جس کے جواب میں ترک صدرطیب اردوان نے کہا کہ آپ کی بیٹی سیاست میں کامیاب رہے گی۔

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 18:22:49

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں