ڈی سی اوشیخوپورہ ارقم طارق کا مریدکے پولنگ اسٹیشن کا دورہ
تازہ ترین : 1

ڈی سی اوشیخوپورہ ارقم طارق کا مریدکے پولنگ اسٹیشن کا دورہ

میونسپل کمیٹی مریدکے کی مخصوص نشستوں کے انتخابات کے دوران بد نظمی پر کاروائی

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)ڈی سی اوشیخوپورہ ارقم طارق کا مریدکے پولنگ اسٹیشن کا دورہ میونسپل کمیٹی مریدکے کی مخصوص نشستوں کے انتخابات کے دوران بد نظمی پر کاروائی پولنگ ایجنٹس کے پا س موبائل فون موجود ہونے پر سخت کاروائی پریذائڈنگ آفیسر دلنواز بٹ کے خلاف مقدمہ درج موبائل فون قبضہ میں لے لئے آر او رانا ارشاد کو شو کاز نوٹس جاری کر دیاگیا۔
وقت اشاعت : 17/11/2016 - 19:39:51

اپنی رائے کا اظہار کریں