پشاور،سنٹرل جیل سے فرار عمر قید کا سزایافتہ قید دوبارہ گرفتار

جمعرات 17 نومبر 2016 19:36

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2016ء) سنٹرل جیل سے فرار عمر قید کے سزایافتہ قیدی کو منڈان پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا۔ 2012 میں سنٹرل جیل بنوں پر شدت پسندوں نے حملہ کے دوران سفیر اللہ عرف فوجی بھی جیل سے فرار ہوگیا تھا۔

(جاری ہے)

ڈی پی اُو بنوں قاسم علی خان کے مطابق مخبر کی اطلاع پر منڈا پولیس نے چھاپہ مارکر سفیر اللہ کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔

متعلقہ عنوان :