پشاور،گڑھ منڈی میں دوبارہ آپریشن ‘باقی ماندہ 30دکانوں کے غیر قانونی حصے بھار ی ..
تازہ ترین : 1

پشاور،گڑھ منڈی میں دوبارہ آپریشن ‘باقی ماندہ 30دکانوں کے غیر قانونی حصے بھار ی مشینری کے ذریعے مسمار

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) ضلع ناظم پشاور محمدعاصم خان نے عام آدمی کی حیثیت سے گڑمنڈی کادورہ کیاتھا جس میں تجاوزات کی بھرمار تھی جس پر انہوں نے ڈائریکٹر کوارڈینیشن صاحبزادہ محمدطا رق نے کاروائی کی تھی جس پر آج بروز جمعرات ڈائریکٹر کوارڈینیشن صاحبزادہ محمدطارق نے پی ڈی کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے باقی ماندہ 30 دکانوںکے غیر قانونی حصوں کے خلاف آپریشن کیاگیا جس میں بھاری مشینری کے ذریعے آپریشن کیاگیا اور دکانوں کے غیرقانونی حصے مسمارکردئیے گئے - اور سڑک کو ٹریفک کیلئے کشادہ کردیا گیا

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 19:36:04

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں