ملک وال،موٹروے پر ٹریفک حادثہ میں جاں بحق 2 افراد کی تدفین کرد ی گئی
تازہ ترین : 1

ملک وال،موٹروے پر ٹریفک حادثہ میں جاں بحق 2 افراد کی تدفین کرد ی گئی

ملک وال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) موٹروے کے قریب بالکسر انٹر چینج پر ٹریفک حادثہ میں جانبحق ہونے والے 2 افراد کی تدفین مقامی قبرستان میں کر دی گئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات پنڈی گھیپ سے ملکوال آتے ہوئے بالکسر موٹر وے انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثہ میںشجاعت علی اور اسکا کزن وسیم عباس سکنہ محلہ راجگان ملکوال جانبحق ہوگئے تھے جبکہ سلیم، عمران بجلی اور ڈرائیور کوثر زخمی ہوگئے تھے زخمیوں کو سول ہسپتال چکول منتقل کر دیا گیاتھا جانبحق ہونے والے 2 افراد کی نماز جنازہ ادا کر کے مقامی قبرستان میں تدفین کر دی گئی ہے

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 19:23:44

اپنی رائے کا اظہار کریں