کراچی، نائن زیرو سے گرفتار 26 ملزمان کے خلاف مقدمات کی سماعت
انسدادہشت گردی عدالت میں مدعی رینجرز افیسر نے اپنا بیان قلم بند کروایا ، سماعت 28نومبر تک ملتوی
جمعرات 17 نومبر 2016 19:02
(جاری ہے)
کراچی کی انسدادہشت گردی کی عدالت میں نائن زیرو سے گرفتار 26 ملزمان کے خلاف مقدمات کی سماعت ہوئی عدالت میں مدعی مقدمہ رینجرز افسر نے اپنا بیان عدالت میں قلم بند کرایا جس پر آئندہ سماعت پر جرح کی جائے گی۔
واضح رہے اس کیس میں گرفتار ملزمان میں فیصل موٹا عبید کے ٹو اور دیگر شامل ہیں ملزمان کے خلاف غیر قانونی اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد رکھنے کا الزام ہے ملزمان کو 11 مارچ 2015 کو رینجرز نے نائن زیرو سے گرفتار کیا گیا تھا کیس میں گرفتار ملزمان پر فرد جرم عائد ہوچکی ہے جبکہ مفرور ملزموں کو اشتہاری قرار دیا جا چکا ہے عدالت نے کیس کی مزید سماعت 28 نومبر تک ملتوی کردی ہے۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.