ترک صد کی پارلیمنٹ آمد کے موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے پڑھے گئے
تازہ ترین : 1
ترک صد کی پارلیمنٹ آمد کے موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے  پڑھے گئے

ترک صد کی پارلیمنٹ آمد کے موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے پڑھے گئے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) مشترکہ اجلاس سے خطاب کیلئے ترک صدر طیب ارد وان کی آمد کے موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے پڑھے گئے تو موقع پر اراکین سمیت پورے ایوان میں موجود مہمانان و صحافی کھڑے ہوگئے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت دیگر کمانڈنگ افسران نے قومی ترانے کے سا تھ سلیوٹ کیا اور ایوان میں احترام کی فضا چھا گئی۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے بائیں طرف چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی جبکہ دائیں جانب ترک صدر طیب اردگان کی نشست تھی۔ (عابد شاہ/ظفر ملک/رانا مشتاق)

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 18:53:33

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں