ایس ایس یو پاکستان میں پولیس کے دیگر محکموں کے لیے رول ماڈل ہے، ڈاکٹرمجیب الرحمن
ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس اورکمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری کا ایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
جمعرات 17 نومبر 2016 18:49
(جاری ہے)
محمد مظفر اقبال نے بتایا کہ بین الاقوامی ادارے UKAS برطانیہ نے ایس ایس یو کی انسداد دہشت گردی کی کاروائیوں ، اہم شخصیات اور اہم تنصیبات کو فول پروف سیکیورٹی کی فراہمی کو بین الاقوامی معیار کاتسلیم کرتے ہوئے اسے ISO سرٹیفیکیٹ جاری کیا ہے ۔
محمد مظفر اقبال نے مزید بتایا کہ ملک کی پہلی S.W.A.T ٹیم ایس ایس یو میں قائم کی گئی ہے جو اعلیٰ معیار کے تربیت یافتہ اور جدید ہتھیاروں سے لیس کمانڈوز بشمول خواتین کمانڈوزپر مشتمل ہے اور کمانڈوز دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو مؤثر انداز میں ناکام بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس نے فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید ہونے والے کمانڈوز کو خراج عقیدت پیش کیا ۔بعد ازاں انھوں نے دہشت گردوں کی جانب سے پید ا کی گئی کسی بھی ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کے لیے S.W.A.T ٹیم کے کمانڈوز کی جانب سے فرضی مشقوں کا مظاہر ہ بھی دیکھا۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.