صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس )آج( صبح ساڑھے دس طلب کرلیا

جمعرات 17 نومبر 2016 18:44

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس )آج( صبح ساڑھے دس طلب کرلیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس )آج( جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس میں صبح ساڑھے دس طلب کیا ہے۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے۔ اجلاس میں ایوان کی معمول کی کارروائی سمیت اہم قومی امور زیر غور لائے جائیں گے۔