یونین کونسلوں کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کل 19 نومبر کو ہوگی
تازہ ترین : 1

یونین کونسلوں کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کل 19 نومبر کو ہوگی

سرگودھا (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-ا نٹرنیشنل پر یس ایجنسی۔ 17 نومبر ۔2016ء ) یونین کونسلوں کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کل 19 نومبر کو ہوگی ۔ذرائع کے مطابق یونین کونسلوں کی مخصوص نشستوں پر خواتین کیلئے 110 ‘ کسانوں کی سیٹ کیلئے 96 جبکہ یوتھ کی سیٹوں کیلئے 60 امیدوار اور اسی طرح اقلیتوں کیلئے 44 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا ضلع سرگودھا کی مختلف یونین کونسلوں میں پولنگ ہوگی جس کیلئے الیکشن کمیشن نے انتظامات مکمل کررکھے ہیں۔

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 17:43:51

اپنی رائے کا اظہار کریں