پشاور، جیل سے فرار عمر قید کے سزایافتہ قیدی کو منڈان پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا
تازہ ترین : 1

پشاور، جیل سے فرار عمر قید کے سزایافتہ قیدی کو منڈان پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) سنٹرل جیل سے فرار عمر قید کے سزایافتہ قیدی کو منڈان پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا۔ 2012 میں سنٹرل جیل بنوں پر شدت پسندوں نے حملہ کے دوران سفیر اللہ عرف فوجی بھی جیل سے فرار ہوگیا تھا۔ ڈی پی اُو بنوں قاسم علی خان کے مطابق مخبر کی اطلاع پر منڈا پولیس نے چھاپہ مارکر سفیر اللہ کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔
وقت اشاعت : 17/11/2016 - 18:42:00

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں