وزیر اعظم کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت ،ْ اراکین نے ڈیسک بجا کر خیر مقدم ..
تازہ ترین : 1

وزیر اعظم کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت ،ْ اراکین نے ڈیسک بجا کر خیر مقدم کیا ،ْ نواز شریف نے اراکین سے مصافحہ بھی کیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)وزیراعظم محمد نواز شریف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچے تو اراکین نے ڈیسک بجا کر خیرمقدم کیا وزیراعظم محمد نواز شریف وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد ‘ انوشہ رحمان خان اور سینیٹر سعود مجید کے ہمراہ ایوان میں آئے اس موقع پر مولانا فضل الرحمان‘ سینیٹر طلحہ محمود ،ْظفر اللہ جمالی‘ مرتضیٰ جتوئی‘ میر حاصل بزنجو‘ وفاقی وزراء احسن اقبال‘ رانا تنویر حسین‘ خواجہ آصف‘ اسحاق ڈار اور قائد ایوان سینٹ راجہ ظفر الحق ‘ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید احمد شاہ اور سینٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن سے مصافحہ کیا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 18:37:37

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں