مشاہد حسین سید کی مشترکہ اجلاس سے قبل مہمانوں کی گیلریوں میں غیر ملکی سفیروں سے ملاقات

جمعرات 17 نومبر 2016 18:37

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2016ء) پاک چین اقتصادی راہداری پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل مہمانوں کی گیلریوں میں بیٹھے مختلف ممالک کے سفیروں سے خیریت دریافت کی مشاہد حسین سید نے ایوان کے اندر سے مہمانوں کی گیلریوں میں بیٹھے مختلف ممالک کے سفیروں سے ہاتھ ملایا

متعلقہ عنوان :