پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ،ْ اراکین ترک صدر کے خطاب سے قبل ملاقاتوں میں مصروف رہے ..
تازہ ترین : 1

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ،ْ اراکین ترک صدر کے خطاب سے قبل ملاقاتوں میں مصروف رہے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ترک صدر رجب طیب اردوان کے خطاب سے قبل اراکین سینٹ و قومی اسمبلی ایک دوسرے ملاقاتوں میں مصروف رہے جمعرات کو اجلاس سے قبل جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق‘ سینٹ میں قائد حزب اختلاف چوہدری اعتزاز احسن‘ ڈاکٹر فاروق ستار‘ آفتاب احمد خان شیرپائو‘ صاحبزادہ طارق اللہ‘ محمود خان اچکزئی اور سینیٹر الیاس احمد بلور کافی دیر تک موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے رہے۔
وقت اشاعت : 17/11/2016 - 18:37:24

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں