کرینہ نے دپیکا کوکترینہ سے زیادہ بہتراداکارہ قراردے دیا
جمعرات 17 نومبر 2016 17:53
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپوراور باربی ڈول کترینہ کیف ایک دوسرے کی اچھی دوست ہیں جومختلف تقاریب میں ایک ساتھ بھی نظر آتی ہیں لیکن اداکارہ کرینہ سے جب ایک شو کے دوران معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون اورکترینہ کیف کے درمیان جب کسی ایک کو بہتراداکارہ کے طورپرمنتخب کرنے کو کہا کہ توانہوں نے بے ساختہ جواب دیا۔
کرینہ کپورکا شو میں کہنا تھا کہ ان دونوں میں مقابلے والی کوئی بات ہی نہیں اور انہوں نے کترینہ کیف پراداکارہ دپیکا پڈوکون کوترجیح دی اور کہا کہ ان دونوں میں دپیکا با آسانی فاتح ہیں۔اداکارہ سے جب شو کے دوران ان سے ہونے والے بچے کے نام سے حوالے سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ابھی تک نہ ہی سیف اور نہ ہی انہوں نے بچے کا نام سوچا ہے۔ کرینہ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ سیف بہت مطالعہ کرتے ہیں، وہ بالکل ایک تاریخ دان کی طرح ہیں اس لیے وہ کسی پرانے اور روایتی نام کا ہی انتخاب کریں گے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.