اسلام آباد انٹرکلب ہاکی چیمپئن شپ کے مزید دو میچز (کل) کھیلے جائیں گے

جمعرات 17 نومبر 2016 17:37

اسلام آباد انٹرکلب ہاکی چیمپئن شپ کے مزید دو میچز (کل) کھیلے جائیں ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2016ء) اسلام آباد ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری اسلام آباد انٹرکلب ہاکی چیمپئن شپ کے مزید دو میچز(کل)جمعہ کو نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، پہلا میچ رائزنگ سٹار کلب اورمیڈاس کلب کے درمیان کھیلا جائے گا دوسرے میچ میں جنگ سیداںکلب کا مقابلہ ریڈ ٹائیگرزکلب سے ہوگا،ٹورنامنٹ میں 24 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے،

متعلقہ عنوان :